کراچی: تمام نجی و سرکاری اسکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری

نئے ایس او پیز کے تحت تمام تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور فیزیکل ٹریننگ سیشن آئندہ ایک ماہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور

بل کی منظوری سے صوبے کے 38 ہزار ایڈہاک اساتذہ مستقل ہوں گے، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی

بلوچستان بھر میں تعلیمی ادارے5 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

نصیرآباد اور جعفرآباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

وزیراعظم کا سیلاب سےمتاثرہ طلبہ کےلیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ

فیس معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلبہ کے لیے خصوصی وظائف کا فیصلہ

سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں مزید دو دن تعطیل کا اعلان

محکمہ اسکولز و کالجز ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

کراچی میں انٹر بورڈ کے بدھ اور جمعرات کو ہونے والے امتحانات ملتوی

امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، چیئرمین انٹر بورڈ

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 24 اور 25 اگست کی تعطیلات کا اعلان

تعلیمی اداروں میں تعطیلات بارشوں کے پیش نظر کی گئی ہیں، صوبائی محکمہ تعلیم

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے

ساڑھے سات سو میوزک اور اتنے ہی آرٹ ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز