پہاڑہ یاد نہ ہونے پر کمسن طالبعلم کو خوفناک سزا، لوگوں کے دل دہل گئے

نجی اسکول میں سفاک استاد نے 9 سالہ طالبعلم کو دو کا پہاڑہ نہ سنا سکنے پر ہاتھ پہ ڈرل مشین چلا دی۔

خیبر پختونخوا میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس کے طلبہ کیلئے تعلیم مفت

صوبائی حکومت 42 کامرس اور 275 جنرل کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کی فیس حکومتی خزانے سے جمع کرے گی۔

خیبر پختونخوا، انجینئرنگ کے بعد میڈیکل ٹیسٹ فیس میں بھی کمی

گزشتہ سال میڈیکل ٹیسٹ کا دورانیہ 180 منٹ تھا جب کہ رواں سال ٹیسٹ کا دورانیہ 210 منٹ کا ہو گا، جبکہ پیپر 200 ایم سی کیوز پر مشتمل ہو گا

راولپنڈی میں تیسرے دن بھی تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان

تعلیمی ادارے شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سرکاری محکموں کو بہتر کرنا ہے تو اعلیٰ تعلیم پر خرچ کرنا ہوگا، ڈاکٹر شائستہ سہیل

اعلیٰ تعلیمی نظام کو مضبوط بنا کرتمام متعلقہ شعبوں میں مہارت اور قیادت کا ایک کیڈر تیار کر سکتے ہیں

ایف سی کالج میں پیس جرنلزم پر تین روزہ ورکشاپ کا اہتمام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو موثر انداز میں استعمال کرنے کے لئے آگاہی عام کرنے کی ضرورت ہے ۔

لاہور کی یونیورسٹی عالمی درجہ بندی میں آ گئی

لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں پہلی مرتبہ درجہ بندی

پشاور انٹر بورڈ کے نتائج کا اعلان ہو گیا

پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔

خیبر پختونخوا کی جامعات کے ملازمین کا دوسرے روز بھی بنی گالا میں احتجاج

رطرف ملازمین میں 12 سال ملازمت کے حامل افراد بھی شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز