امریکی سینیٹ میں تین سو بلین ڈالرز کا کورونا امدادی بل مسترد

 بل امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔

کوروناوائرس:دنیا میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز70  لاکھ14 ہزار815 ہیں اور دو کروڑ ایک لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید6افراد جاں بحق

ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد5ہزار540 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد متاثر

بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مملک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں43 لاکھ 74 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 73 ہزار 953 ہلاک ہو چکے ہیں

کورونا ویکسین کے استعمال سے نامعلوم بیماری کا جنم، ٹرائل روکنے کا اعلان

ٹرائل میں شریک رضاکاروں میں دوا کا منفی اثر سامنے آیا  اور نامعلوم بیماری نے جنم لیا ہے

برطانیہ میں کورونا وائرس پھر بےقابو، نئی پابندیاں عائد

پابندیوں پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کو جرمانے کئے جائیں گے

امریکہ: 5 لاکھ سے زائد بچوں میں کورونا کی تشخیص ہوئی، رپورٹ

جہاں غربت زیادہ ہے وہاں بچوں میں کورونا کے زیادہ کیس سامنے آئے، رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے 6ہزار 794 ایکٹیو کیسز رہ گئے

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے 426 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

امریکی صدارتی انتخابات تک کوروناویکسین تیار ہونے کا امکان نہیں،انتھونی فاؤچی

امریکہ میں2ہفتوں کے دوران بچوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں 16فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق، 162 متاثر

سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد  ایک لاکھ 30 ہزار 969 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 430 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز