کورونا سے بال بھی گرنے لگے 

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو دیگر مسائل کے ساتھ بال گرنے کے مسئلے کا سامنا بھی کرنا پڑ گیا

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 50 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 708 تک پہنچ گئی۔

کورونا ویکسین کیلیے امیر ممالک کی حکمت عملی بے نقاب

امیر ممالک نہ صرف ویکسین کی خوراکوں کو جمع کرر ہے ہیں بلکہ غریب ممالک کی راہ میں رکاوٹیں بھی ڈال رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

کورونا: کویت نے زمینی و سمندری سرحدیں تا حکم ثانی بند کردیں

ریستورانوں اور کیفوں میں بھی لوگوں کے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کورونا: دنیا بھر میں 24 لاکھ 87 ہزار سے زائد اموات

امریکا میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 5 لاکھ 12 ہزار590 اموات ہوچکی ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید41 اموات

ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 24 ہزار 483 ہے اور 24 گھنٹے میں مزید 752 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے

کورونا: برطانیہ میں نافذ لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان

مرحلہ وارپابندیوں کو ختم کرنے سے قبل چار شرائط کو پورا کرنا لازمی ہوگا، وزیراعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ سے خطاب

کورونا: نظر کا چشمہ استعمال کرنیوالے دیگر کی نسبت کم متاثر ہوتے ہیں

کورونا کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ ہاتھوں سے بار بار چہرے اور آنکھوں کو چھونا ہے، ماہرین کی آرا

کورونا وائرس: دنیا میں24لاکھ79 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73 لاکھ 82 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

پاکستان میں3ماہ بعدکورونا سےکم ترین اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 72 ہزار 334 ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز