خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کی کمی

خام تیل کی درآمدات پر 2.053 ارب ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ڈالر 13 پیسے کی کمی کے بعد 282.40 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں 2500 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج سال 2023 میں سرمایہ کاروں کیلئے جنت رہا، 53 فیصد منافع ملا

بینکوں میں جمع کرائے ڈیپازٹس نے سال 23 میں اوسطاً 17 فیصد نفع کمایا

سال 2023 ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

پاکستانی عوام رواں سال ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے

سعودی عرب میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.56 ریال رہی

وزارت خزانہ کی فنڈز اور تنخواہوں کے اجرا میں تاخیر کی خبروں کی تردید

ہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے تحت تمام وعدوں کو پورا کر رہا ہے

سونا 2 لاکھ 19 ہزار 300روپے کا تولہ ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

برائلر مرغی کا گوشت 463 روپے کلو ہو گیا

فی کلو قیمت میں سات روپے کی نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قمتیں بڑھ گئیں

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر کی قیمت 74.70 ڈالر فی بیرل ہو گئی

5 ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے کی چائے پی گئے

گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی

ٹاپ اسٹوریز