افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیوں اور کن شرائط کے تحت کھولی جارہی ہے؟عائشہ پاشا

واہگہ بارڈر سے تجارت کی اجازت یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر کیوں دی گئی ہے؟ ن لیگی رکن قومی اسمبلی

سینیٹ: این ایف سی ایوارڈ سے متعلق ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک مسترد

سینیٹ میں مجوزہ بل کے حق میں 17 اور مخالفت میں 25 ووٹ پڑے

اضافی قیمت پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، دکانیں سیل

شہر کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے فی لیٹر مقرر ہے۔

پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈکیلئے واہگہ بارڈر کھولنےکا فیصلہ

 افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا، دفترخارجہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 376 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدا سے ہی تیزی رہی۔

معیشت کی بہتری کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

کورونا نے پاکستان سمیت عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں، عمران خان

کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا، رپورٹ

یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔

حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام، 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ ہوا

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 48 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا

انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا

جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 166.35 روپے پر بند ہوا ہے، فاریکس ڈیلرز

ٹاپ اسٹوریز