آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی خوشخبری سنا دی

عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق اگلے سال پاکستان کی معیشت بتدریج سنبھل جائے گی

بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ

تمام نجی اور سرکاری بینک8 گھنٹے30 منٹ تک کھلے رہیں گے جب کہ دوپہر کے کھانے اور نماز کیلئے30 منٹ کا وقت دیا جائے گا

چین سے ایک ارب ڈالر قرض ملنے کیبعد ملکی ذخائر 12.04 ارب ڈالر ہوگئے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کے اوقات کار 13جولائی سے بڑھا دیے گئے

 فی تولہ سونا مزید 800 روپے مہنگا، انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا

کراچی کے صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 9 ہزار 100روپے کا ہو گیا

پاکستان کے تجارتی خسارے میں10ارب ڈالرکی کمی

جولائی2019 سے جون2020 کے دوران تجارتی خسارے میں 27.11فی صد کمی ریکارڈ کی گئی

گندم: برآمد پر پابندی، درآمد کی اجازت

وفاقی حکومت نے نجی شعبے کو دس لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی

لاہور: ایک ماہ کے دوران مصالحہ جات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لاہور میں تھوک کی سب سے بڑی مارکیٹ میں گرم  مصالحوں کے ریٹ بڑھ گئے ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا

انٹربینک میں ڈالر 166.95 سے کم ہو کر 166.76 روپےکا ہو گیا ہے، فاریکس ڈیلرز

اسٹیٹ بینک کا برآمد کنندگان اور صنعتوں کے لیے شرح سود میں کمی کا اعلان

صنعتوں کے پھیلاوَ، نئی سرمایہ کاری کے لیے قرض 5 فیصد پر ملے گا، اسٹیٹ بینک

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ

آج اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کا اختتام 35,694.89 کی سطح پر ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز