سونے کی قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی بڑی کمی

10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 45 ہزار 319 روپے ہے۔

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید کمی

ایس اینڈ پی نے مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر کی وجہ سے پاکستان کی کریڈٹ آؤٹ لُک نیوٹرل سے منفی کی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 5 سو روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار5 سو روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ60ہزار پانچ سو روپے ہو گئی ہے۔

انجمن تاجران نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا

بجلی کے بلوں میں فکس سیل ٹیکس واپس نہ ہوا تو وزارت خزانہ کا گھیراؤ کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا پریس کانفرنس سے خطاب

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 52 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

پی ایکس ایکس: 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 832 پر بند

حصص بازار میں 15 کروڑ 79 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا: روپے کی گراوٹ نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ بن گیا ہے، ایف پی سی سی آئی

اکانومی تباہ ہو رہی ہے لیکن حکومت کی توجہ کہیں اور ہے، عرفان اقبال شیخ

ڈالر کی بڑھتی قیمت ملک میں غیریقینی صورت حال کا نتیجہ قرار

کرنٹ اکاونٹ کی صورت حال اور ملکی خبروں کا بھی روپے کی قدر پر اثر پڑتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز