پاکستان کی معاونت کیلئے سعودی عرب کا 3ارب ڈالر دوبارہ ڈپازٹ کرنے کا ارادہ

سعودی عرب کا 10 ماہ تک ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات کی اضافی مدد کا بھی ارادہ ہے۔

میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہو جائے گی، اسٹیٹ بینک

ملک میں جی ڈی پی کے تناسب سے رہن قرضے 0.5 فیصد سے بھی کم ہیں، مرکزی بینک

فی تولہ سونا 2700 روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 39 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

پاک فوج کے زیرملکیت تمام کاروبار پر ٹیکس لاگو ہے،مفتاح اسماعیل

چھوٹے تاجروں پر عائد ٹیکس ختم ہوجائےگا، ٹیکس اسٹرکچر میں ایک دو غلطیاں ہوئی ہیں،اس لیے اسے تبدیل کرنا پڑا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 700روپے ہو گئی۔

روپے کی قدر مستحکم ہو رہی، مہنگائی میں کمی آئے گی، مفتاح اسماعیل

معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے،درآمد میں کمی کر رہے ہیں۔

ای سی سی اجلاس: روس سے 390 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خریدنے کی تجویز

ای سی سی نے 25 مئی کو بیرون ملک سے 3 لاکھ گندم درآمد کرنے کی منظوری دی تھی۔

آٹا، پیاز، ٹماٹر، دالیں، آلو، بیف، بچوں کا دودھ اور انڈے سمیت 33 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی شرح 38 اعشاریہ 63 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

دنیا اب ہمیں پیسے بھی نہیں دیتی، وفاقی وزیر خزانہ کا اعتراف

بجٹ خسارہ 35 سو ارب روپے پہنچ چکا ہے، ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا شہر قائد میں خطاب

انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے 11 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 224 روپے 4 پیسے پر آ گئی، اسٹیٹ بینک

ٹاپ اسٹوریز