ویب ڈیسک

عمران خان نے جو بچایا وہ اب لٹ رہا ہے، شہباز گل

اگلے نے حلف لینے سے پہلے ایک نہیں تین تین ذاتی گھروں کو کیمپ آفس ڈکلیئر کر دیا،پی ٹی آئی رہنما

وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا

ترکی کے صدر کا شہباز شریف کو ٹیلی فون: وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

مجھے یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاک ترکی برادرانہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی، رجب طیب ایردوان

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر حملہ: 3اہلکار شہید، 3 زخمی

زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ڈی ایس پی فضل سبحان بھی شامل ہیں۔

ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدہ: قانون سازی کا مسودہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

وزیراعلیٰ سندھ نے تین صوبائی وزرا اور ایک مشیر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے مراسلے کی تحقیقات کرانیکی پیشکش: پی ٹی آئی نے مسترد کردی

لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کو آزاد کمیشن بنانا چاہیے، مرکزی رہنما فواد چودھری کا ٹوئٹ بیان

دو تہائی اکثریت اور عمران خان کےدرمیان صرف الیکشن حائل ہیں، فواد چودھری

صدر مملکت استعفیٰ نہیں دے رہے، ہم غلام اسمبلی سے آزاد ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

پاکستان کا 23واں وزیراعظم کون ہوگا؟

شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی؟ فیصلہ آج  ہو جائے گا

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کےلیے درخواست مسترد،ایک لاکھ روپے جرمانہ

درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اورسنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی تھی

ن لیگی ارکان کی نعرے بازی، جمائما کو بھی ”پرانا پاکستان” یاد آگیا

لندن میں ن لیگی ارکان نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر کھڑے ہو کر نعرے بازی کی

ٹاپ اسٹوریز