ویب ڈیسک

حج اخراجات 10 لاکھ تک جا سکتے ہیں، وزیر مذہبی امور

حج درخواستیں یکم مئی سے 13 مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی

یوسف رضا گیلانی سینیٹر رہیں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو علی حیدر گیلانی کیخلاف کرپٹ پریکٹس کا مقدمہ درج کرانے کا حکم

2017 کے بعد ترک صدر کا پہلا سعودی عرب کا دورہ

ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے

تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن کے خلاف شہر شہر مظاہرے

انتظامیہ کی جانب سے خار دار تاروں سے تمام راستے بند کردیئے گئے

کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکہ، تین غیر ملکیوں سمیت 4 افراد ہلاک

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، مکمل تعاون کی یقین دھانی

مئی سیاست میں ہنگامہ خیز ، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید

پٹرول اوربجلی پرآئی ایم ایف کے دبائو پرسبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبرکھودے گی، سابق وزیرداخلہ

سندھ ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے دو ایم این اے گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے ممبران قومی اسمبلی کی عبوری ضمانت منظور کی تھی

طالبان حکومت کا یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے نیا حکمنامہ

کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔

پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس کل طلب، نواز شریف سے ملاقاتوں بارے آگاہ کیا جائے گا

نوید قمر، شیری رحمان اور قمرالزماں کائرہ چارٹر آف ڈیمو کریسی پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کریں گے

الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کےخلاف درخواست، انٹراکورٹ اپیل کے ساتھ سننے کافیصلہ

الیکشن کمیشن 17 سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی سکروٹنی سے انکاری ہے، درخواست

ٹاپ اسٹوریز