لاک ڈاؤن: وفاق کے فیصلوں پر سندھ کے تحفظات
وفاق کے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے لیکن ایس او پیز ہمارے ہوں گے، ناصر حسین شاہ
کراچی: مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ دو دن کے لیے مؤخر
آٹھ رکنی تاجر رہنماؤں نے مارکیٹیں نہ کھولنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ سے ہونے والی ملاقات کی یقین دہانی پر کیا۔
پشاور: آج خصوصی پرواز 180 پاکستانیوں کو لے کر پہنچے گی
سفری پابندیوں کی وجہ سے 180 پاکستانی دبئی میں پھنسے ہوئے تھے۔
بھارت کا ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی 15 کور کے کمانڈر کا بی بی سی کو انٹر ویو حقائق کے منافی ہے، میجر جنرل بابر افتخار
ہیکنگ خدشات کے بعد زوم کا سیکیورٹی اپ ڈیٹ ریلیز کرنے کا فیصلہ
زوم یہ سیکورٹی اپ ڈیٹ 18 اپریل کو ریلیز کرے گا جبکہ کمپنی کی جانب سے صارفین کو ان کی مرضی کے سرورز کے ذریعے ان کا ڈیٹا راؤٹ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
تاجروں نے کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا
مارکیٹیں کھولنے کا اعلان آل پاکستان انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے کیا ہے۔
بنکاک: محب مرزا اور صنم سعید سمیت 270 کی وطن آمد
بہت سے پاکستانی مہنگی ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے وطن نہیں جا سکیں گے۔
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ چار سو روپے ہو گئی
کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونی والی صورتحال کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے, ہارون چاند
پاکستان: بین الاقوامی نجی طیاروں کو آپریشن کی اجازت دیدی
بین الاقوامی نجی طیاروں کو پروازوں کو خصوصی اجازت 14 سے 19 اپریل تک کے درمیان ہو گی۔
کوروناوائرس: پاکستان میں96 افراد جاں بحق، 5837 متاثر
صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے 2881 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔