ویب ڈیسک

حکومت کا 10 جولائی کے بعد صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کا فیصلہ

9 ویں 10 دسویں کے امتحانات صرف اختیاری مضامین اور ریاضی کا ہو گا۔وفاقی وزیر تعلیم

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سری لنکا: تیل سے بھرا جہاز ڈوبنے لگا، سمندری حیات کو شدید خطرہ لاحق

جہاز کے ڈوبنے کے باعث ایندھن کے ٹینکوں سے سیکڑوں ٹن تیل سمندر میں جاسکتا ہے جس کے سبب سمندری حیات تباہ ہوسکتی ہے

عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات: لا اینڈ آرڈر کے مسائل اور حل تجویز

دس سال کے بعد کویت کے ویزوں کا پاکستانیوں کے لیے اجرا بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم کو وفاقی وزیر داخلہ نے دورہ سندھ و کویت کی رپورٹس پیش کردیں۔

چاہئے امریکہ سے تعلقات خراب ہو جائیں، ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیں گے، نیتن یاھو

اسرائیل کے وجود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ایران کا جوہری طاقت بننا ہے

کراچی: بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

شہر کے گنجان آباد رہائشی علاقوں میں رات کے اوقات میں بجلی معطل ہونا معمول بن گیا

ٹوئٹر کا نفرت انگیز مواد کے خلاف اہم قدم

نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے۔

علما کورونا ویکسین لگوانے کی ترغیب کیلئے مؤثر آواز بلندکریں گے

کورونا ویکسین پر صدرمملکت عارف علوی کی صدارت علما ومشائخ کا اجلاس منعقد ہوا

ترکی نے پاکستانیوں کیلئے 14دن کے قرنطینہ کی پابندی لازمی قرار دیدی

 ترک حکام کا یکم جون کو پہنچنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ سے چھوٹ دینے کا فیصلہ 

کینسر کامحفوظ علاج دریافت

مریضوں کو تکلیف دہ کیموتھراپی کرانے کی ضرروت بھی نہیں

ٹاپ اسٹوریز