ویب ڈیسک

‘ رواں سال حج پر آٹھ سے 10 لاکھ روپے تک خرچہ آئے گا’

سعودی عرب نے ابھی تک نہیں بتایا بیرون ممالک سے حجاج آ سکتے ہیں یا نہیں۔

نئی دہلی میں جون میں کم ترین درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا

گزشتہ روز نئی دلی میں کم سے کم درجہ حرارت 17 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

خیبرپختونخوا: دسویں اور بارھویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہونگے

میٹرک میں اختیاری مضامین کے ساتھ ریاضی کا پرچہ بھی دینا ہوگا، وزیر تعلیم شہرام ترکئی

این سی او سی: ملک میں ماس ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

 این سی او سی کی جانب سے 7 کروڑ شہریوں کو سال رواں کے اختتام تک ویکسین لگانے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں پیر سے تمام یونیورسٹیاں کھولنے کی اجازت

اختیاری مضامین میں حاصل کیے گئے نمبرزکی بنیاد پر لازمی مضامین کے نمبر زد یئے جائیں گے۔

پسند کی شادی: بیٹے نے اجازت نہ ملنے پر باپ کو قتل کردیا

ملزم تنویر نے گولیاں مار کر چچا کو بھی شدید زخمی کردیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔

متحدہ عرب امارات میں سائبر حملوں میں 250 فیصد اضافہ

سائبر حملوں نے مشرق وسطیٰ میں چھ اعشایہ پانچ ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔

فلسطینی اور کشمیری یو این قراردادوں پر عمل نہ ہونے سے تکلیف میں ہیں، وزیراعظم

ای سی او کے 10ممالک کو درخت لگانے پر توجہ دینا ہوگی، عمران خان

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، 7 افراد زخمی

فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے کی ہے جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سو افراد کا قاتل سیسیلین مافیا کا سربراہ جیل سے رہا

پچیس سال جیل میں گزرانے کے بعد ان کی رہائی پر ان کی مجرمانہ کارروائیوں کا نشانہ بننے والے متاثرین اور ان کے لواحقین کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز