ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

GOLD PRICE

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار300 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی کے بعد 96 ہزار280 روپے ہو گئی ہے۔

بھارتی معیشت غلط پالیسیوں کی وجہ سے سکڑ گئی ہے، وزیر خارجہ

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 48 ہزار 191 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی گھنٹوں کے دوران اس میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔

بعد ازاں کاروبار کا اختتام 64 پوائنٹس کی کمی کے بعد 48 ہزار 126 کی سطح پر ہوا۔

 


متعلقہ خبریں