ویب ڈیسک

آئی فونز پسند کرنے والوں کے لیے اچھی خبر

آئی فونز تھرٹین کے ماڈلز میں آئی فون 13، آئی فون 13 منی، آئی فون 13 پرو اور آئی فون پرو میکس شامل ہیں۔

 کینیڈا میں پاکستانی خاندان پرحملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا، وزیراعظم

 کینیڈین وزیراعظم آن لائن نفرت سے لڑنے کی اہمیت سمجھتے ہیں، متعدد مغربی رہنماؤں کی صورتحال کی سنگینی کااحساس نہیں ہے، عمران خان کینیڈین ٹی وی کو انٹرویو

کراچی: چوری شدہ گاڑیوں کا آن لائن ٹیکسی سروس میں استعمال

بین الصوبائی کار لفٹر گروہ کے کارندوں کا گرفتاری کے بعد ابتدائی تفتیش میں انکشاف

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی

ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرزکیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

ویکسینیشن نہ کرانیوالوں پر تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخل ہونے پہ پابندی

یکم اگست سے ضروری ہوگا کہ مالز میں آنے والوں کے لیے لازمی ہو گا کہ وہ کورونا ویکسین کی ایک یا دو خوراک لے چکے ہوں، سعودی عرب کی وزارت تجارت

معروف بھارتی یوٹیوبر بھومن بام کے والدین کورونا سے ہلاک

بھارت کے معروف یوٹیوبر بھومن بام کے والدین عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو گئے۔

اسٹاک مارکیٹ کے سیٹھوں کو چھوٹ دی جا رہی ہے، مفتاح اسماعیل

570 ارب صوبے کبھی آپ کو نہیں دیں گے، ن لیگ کےمرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ وفاق کے ترقیاتی کاموں سے ناراض ہیں، اسد عمر

اگر صوبائی حکومت کام نہیں کرے گی تو مجبوراً وفاق کو گلیوں میں کام کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر کی شہر کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ایک بار پھر آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ

ٹیکس واپس نہ لیا تو جولائی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے مہنگا ہو جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز