ویب ڈیسک

کنویں میں 10 ماہ سے پھنسے ہوئے کتے اور بلیوں کو بچانے کا کامیاب ریسکیو آپریشن

کنویں میں پھنسے ہوئے کتے کو ایک مقامی شخص روزآنہ کھانا فراہم کرتا تھا، محکمہ وائلڈ لائف سندھ

کلچر اور آرٹ کے ذریعے ملک کا سافٹ امیج پیش کیا جا سکتا ہے، سلطانہ صدیقی 

جو خواتین کاروبار یا کوئی اور کام کرنا چاہتی ہیں ان پر ٹیکس نہ لگایا جائے۔

وفاق کو ٹف ٹائم دیتے ہیں، سچ کہتے ہیں اس لیے وزیراعلیٰ سندھ پسند نہیں: سعید غنی

مرکز میں مانگے تانگے کی حکومت ہے، پی ٹی آئی کے لوگ آئین و قانون سے فارغ ہیں، صوبائی وزیر تعلیم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کوئٹہ: کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 4 مزدور جاں بحق

پولیس نے باقاعدہ تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔

جب ملک میں سینیما ہی نہیں تو فلم سٹارز کہاں سے آئیں گے، عتیقہ اوڈھو

جیسے جیسے ہمارے ملک میں فلمیں بنیں گی تب نئے اداکار بھی سامنے آنے لگ جائیں گے۔

لندن میں بیٹھا نواز شریف کیا جانے پاکستانی سیاست؟ اسحاق ڈار بڑا فراڈیا ہے: شہباز گل

جو وائبریشن پر لگے ہوئے تھے وہ اب سائلنٹ موڈ پر ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعظم آفس اور ہاؤس کے اخراجات میں 108 کروڑ روپے کی بچت

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے وزیراعظم آفس اور ہاوس کے اخراجات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔

جیف بیزوس کیساتھ خلائی سفر، خالی سیٹ 4 ارب روپے سے زائد میں فروخت

امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی لائیو نیلامی میں نامعلوم شخص نے بھاری رقم ادا کرکے سیٹ اپنے نام کرائی ہے۔

بھارت: بارات کی آمد پر ہاتھی مشتعل ہو گیا

مشتعل ہاتھی کو دیکھ کر دولہا دلہن سمیت سب باراتی بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔

پولیو کے خاتمے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کا اعلان

مختص کردہ عالمی فنڈ کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز