عمیر رانا
عمیر رانا

مریم نواز پر گھر کا کھانا بند کر دیا گیا

مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ  نیب حکام نے مریم نواز کےلئے لایاگیاکھانا لینے سے انکار کر دیا ہے۔ 

پنجاب حکومت گاڑیوں کیلئےنمبر پلیٹس اور اسمارٹ کارڈ کے بحران پر قابو پانے میں ناکام

ذرائع کے مطابق اسمارٹ کارڈ زاور نمبر ہلیٹس کے بحران کی ایک وجہ محکمہ ایکسائز میں چند ماہ کے دوران تین ڈی جیز کا تبدیل ہونا بھی ہے۔ 

کوالالمپور کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

پروازیں پاکستان بھارت کشیدگی کے باعث بند کر دی گئی تھیں۔

ایف آئی اے نے مبینہ منی لانڈرنگ کے ملزم کو جہاز سے اتار لیا

محمد ساجد پر شہباز شریف اور سلمان شہباز کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ کرنے کا الزام

14 روپے فی کلو اضافے سے مرغی کا گوشت 254 تک پہنچ گیا

گوبھی،  بھنڈی، گاجر، بینگن اور پیاز کی سینچری مکمل ہوتے ہی مرغی کے نرخ  سے بھی شہریوں کے ہوش اڑانے لگے ہیں۔ 

‘جس کو وزیراعلی پنجاب پسند  نہیں وہ تحریک انصاف چھوڑ دے‘

عثمان بزدار کو وزیراعظم نے عہدہ دیا ہے اور وہ اس پر قائم رہینگے، ترجمان وزیراعلی پنجاب

تین بار خاتون اول رہنے والی کلثوم نواز کو بچھڑے ایک برس بیت گیا

’یہ دکھ ہمیشہ رہے گا کہ ایک اچھے انسان کو بستر مرگ پر بھی طنز کا نشانہ بنایا گیا۔‘

وی سی یوایچ ایس کا مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ

وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن میں فرسٹ سیکرٹری اشیش شرما سے ملاقات  بھی کی ہے۔

کرتار پور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات کا تیسرا دور مکمل

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق کچھ معاملات پراتفاق ہوگیاہے ،تاہم دو سے تین نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے

عام آدمی کی سواری موٹر سائیکل بھی مہنگائی کی زد میں

مارکیٹ میں ستر سی سی موٹر سائیکل پچھہتر ہزار اور ایک سو پچیس سی سی کی قیمت ایک لاکھ پچیس ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز