طارق ملک
طارق ملک

بھارت میں قید دو پاکستانی قیدی اسپتال میں دم توڑ گئے

62 سالہ محمد اعظم کا انتقال امرتسر کے اسپتال میں جبکہ کراچی کے 66 سالہ محمد انین چوہدری کا انتقال احمد آباد میں ہوا

پاکستان دفاعی صلاحیتوں میں خود کفیل

قیام پاکستان کے فوری بعد واہ آرڈیننس فیکٹری کے قیام سے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کا سفر شروع ہوا۔

کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی فائرنگ

ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج مکمل طور پر الرٹ اورچوکنا ہے۔

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بھارتی فوج نے تتہ پانی، نکیال اور جندروٹ نکیال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی، آئی ایس پی آر

پلوامہ حملوں سے متعلق ڈوزیئر پاکستان کو موصول ہو گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت سے موصول ہونے والے ڈوزیئر کا دفتر خارجہ میں مشاہدہ کیا جائے گا

وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کو ہندوستان کے جارحانہ عزائم اور خطے میں امن و امان کی ناگفتہ صورتحال سے آگاہ کیا

گرفتاربھارتی پائلٹ پاک فوج کے رویے سے متاثر

پاک فوج نے میرا اچھا دھیان رکھا، ان کا مشکور ہوں، میری فوج بھی اس طرح کا رویہ اختیار کرے، ابہی نندن

پاکستان مناسب جواب کا حق محفوظ رکھتا ہے، شاہ محمود

سرحدوں کی حفاظت کے لیے افواج کے ساتھ شانہ بشانہ تیار کھڑے ہیں، شاہ محمود

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

اجلاس پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جس میں پلوامہ حملے کے بعد بھارتی کاروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا

کلبھوشن کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

بھارت نے کلبھوشن کے اغوا کی کہانی گھڑی اور کوئی شواہد نہیں دئیے، پاکستانی وکیل خاور قریشی

ٹاپ اسٹوریز