سید عارفین
سید عارفین

سندھ میں کورونا کے مزید 1100کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کے 653 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 79 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کراچی: مبینہ دہشت گرد گرفتار، روسی ساختہ بم برآمد

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کا تعلق پشتون تحفظ موومنٹ سے ہے۔

کراچی: کورونا کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 35 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 812 متاثر

صوبے میں کورونا کے 660 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سندھ میں کورونا کے 71 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ڈینیئل پرل قتل کیس: احمد عمر شیخ کی فوری رہائی ممکن نہیں

سندھ ہائیکورٹ نے  احمد عمر شیخ سمیت4 ملزمان کو فوری طورپر جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا تھا

سندھ: کورونا سے مزید 22 اموات

صوبے میں کورونا کے مزید 915 کیسز رپورٹ ہوئےَ ہیں صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ  9 ہزار 429 ہوگئی ہے۔

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری غیر قانونی قرار

سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ صوبائی وزرا کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک نہیں کی جائے گی۔

سندھ میں کورونا سے مزید 21 اموات

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 1107کیسز رپورٹ ہوئے

کراچی: بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

ملزموں نے قائد ڈے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا، قبضے سے کلاشنکوف، بارودی مواد، دستی بم برآمد

ٹاپ اسٹوریز