Sehrish Qureshi
Sehrish Qureshi

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ماہرہ خان اور مہوش حیات کے پرفارم کرنے کا امکان

پی ایس ایل 5 کا ترانہ پاکستان کے چار بڑے گلوکاروں علی عظمت، عارف لوہار، ہارون اور عاصم اظہر نے مل کر گایا ہے

عروسی لباس میں ملبوس عائزہ خان نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا

اپنی خوبصورت مسکراہٹ سے دلوں کو موہ لینے والی عائزہ خان کی عروسی لباس میں تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان سر درد کا شکار، علاج کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

ماہرہ نے مداحوں سے پوچھا کہ دیسی نسخہ یا کوئی بھی حل بتائیں تاکہ انہیں اس درد سے نجات مل جائے۔

علی ظفر پی ایس ایل کے نغمے کے حق میں بول اٹھے

جس طرح آپ نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا ہے بالکل اسی طرح باقی سب گلوکاروں کی کاوش کو بھی سراہیں، علی ظفر

اقرا عزیز اور یاسر حسین تھر کے باسیوں کے مسیحا بن گئے

’اس عورت کی بہن 8 ماہ کی حاملہ تھی اور 2 کلومیٹر دور سے مٹکے میں پانی بھرکر لاتے ہوئے اللہ کو پیاری ‘ہوگئی۔

’جانوروں کے ساتھ کام کرنے کا بہت شوق ہے‘

’ایک بڑے برے بھیڑیے سے کون ڈرتا ہے؟‘

متنازعہ شہریت قانون: جاوید جعفری کا انتہا پسند ہندوؤں کو منہ توڑ جواب

‘آپ یورپ کیوں نہیں چلے جاتے، ہمیں اپنی قوم میں آپ جیسے غداروں کی ضرورت نہیں‘

فاطمہ سہیل محسن عباس کی ’غربت‘ کی حقیقت سامنے لے آئیں  

میرے سابق شوہر لوگوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ مقدمے سے بری ہو چکے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہے، فاطمہ سہیل

جرمن اداکارہ کی پاکستان سے محبت، مستقل رہائش کا فیصلہ

‘پاکستانی فلمیں اور ڈرامے بہت پسند ہیں، راحت فتح علی خان میرے پسندیدہ گلوکار ہیں‘

’منفرد تصویر‘ کی وجہ سے مومنہ مستحسن تنقید کی زد میں

مذکورہ تصویر میں مومنہ مستحسن نے سرخ رنگ کی میکسی زیب تن کر رکھی ہے

ٹاپ اسٹوریز