رائٹرز

بھارتی کلب کا ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

کرکٹ کلب آف انڈیا نے پلوامہ حملے کے پیش نظر بھارتی کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ 16 جون 2019 کو بھارت پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کر دے، رائٹرز

اسپین: ہاتھ سے محروم نوجوان نے خود مصنوعی ہاتھ تیار کرلیا

19 سالہ ڈیوڈ اگوایلر پیدائشی طور پر موروثی وجوہ کی بنا پر اپنے ایک بازو سے محروم تھا۔ 

شامی سرحد پر ’سیف زون‘ کا قیام عمل میں لائیں گے، اردوان

بین الاقوامی مدد کے بغیر ترک شام سرحد میں سیف زون کا قیام ممکن نہیں، ترک صدر

کچھ چینی صارفین کیلیے مائیکروسافٹ کے ’بنگ‘ کو بحال کردیا گیا

ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ سروس کو دوبارہ شروع کرنا عارضی عمل ہے یا مستقل

خاشقجی قتل، تحقیقات کی سربراہی اقوام متحدہ کی نمائندہ کریں گی

اگینس کالامارد کی تحقیقات اور سفارشات کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا

روسی طیارے کی مسافر کے مطالبے پر ایمرجنسی لینڈنگ

سربیا سے ماسکو جانے والے کمرشل طیارہ غیرمتوقع طورپر روس کے شہر خانٹے مینواسک میں اترگیا ہے

لیڈی گاگا نے رابرٹ کیلی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

گلوکارہ نے رابرٹ کیلی کے ساتھ گائے گئے گانے کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز سے بھی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی

54 سالہ جیف بیزوس اور اور اُن کی 48 سالہ میک کینزی کے درمیان شادی کے 25 سال بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔

فیس بک پر حکومت مخالف پروپیگنڈا، ویتنام حکومت کی مذمت

فیس بک نے ریاست کے خلاف بننے والے فیس بک فین پیچ کو ہٹانے کی درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا۔ ویتنام میڈیا

روس: 35 گھنٹے بعد ملبے سے گیارہ ماہ کا بچہ زندہ برآمد

پیر کے روز گیس لیک ہونے کے باعث گئی دھماکے سے دس منزلہ عمارت تباہ ہوگئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز