نیوز ڈیسک

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی

بالرزکی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہو سکا۔

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے قوانین تبدیل

اماراتی پاسپورٹ کے ساتھ شہری اپنی موجودہ شہریت بھی برقرار رکھ سکیں گے، شیخ محمد بن راشد

شاہ کوٹ میں 4 خواتین قتل، ملزم فرار

ملزم نے تمام خواتین کو تیز دھار آلے کے ذریعے قتل کیا، پولیس

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لینے طیارہ کل روانہ ہو گا

ویکسین کی اسٹوریج کے لیے اسلام آباد میں انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ ترمیمی بل مسترد ہو گا، شیری رحمان

وزیر اعظم عمران خان کو اپنے ارکان پارلیمان پر اعتماد نہیں ہے، رہنما پیپلز پارٹی

واٹس ایپ سے اپنی چیٹ ہسٹری ٹیلی گرام میں منتقل کر سکتے ہیں

واٹس ایپ کی نئی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کے باعث تیزی سے لوگوں کی بڑی تعداد ٹیلی گرام پر منتقل ہو رہی ہے۔

ٹوکیو: خاتون نے مردہ ماں کا جسم 10 سال تک فریزر میں چھپائے رکھا

گرفتار خاتون کی والدہ نے میونسپل ہاؤسنگ کمپلیکس میں فلیٹ لیز پر لے رکھا تھا۔

اسلام آباد: ڈاکوؤں نے ایمبولینس کو بھی نہ چھوڑا

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران جرائم کے 33 واقعات رپورٹ ہوئے۔

فضل الرحمان کرپٹ آدمی ہیں، ان کو مولانا کہنا علما کی توہین ہے، وزیراعظم

مولانا فضل الرحمان مدرسہ کے بچوں کو پیسہ بنانے کیلئے استعمال کرتے ہیں، عمران خان

شارک اور ریز معدومیت کے خطرے سے دوچار

1970 کے بعد سے شارک اور ریز کی 18 نسل کی آبادی میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، تحقیق

ٹاپ اسٹوریز