نیوز ڈیسک

کرپشن کا چورن نہیں بکے گا، دھونس و دھاندلی والے ریڈار پر ہیں: سعد رفیق

انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان

محمدحفیظ اوروہاب ریاض ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے

سندھ: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار

رواں برس موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہوں گی

مسجد وزیرخان کا منظر2020 کی بہترین تصاویر میں شامل

147 ممالک سے 25 ہزار کے قریب فوٹو گرافرز کی رجسٹریشن ہوئی۔

پاکستان کو کورونا ویکسین آسٹرازنیکا کی ایک کروڑ70 لاکھ خوراکیں ملیں گی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے رجسٹریشن بورڈ نے آسٹرازنیکا کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی تھی

کرہ ارض پر برف پگھلنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ

1994 سے 2017 تک 28 ٹریلین ٹن برف پگھل چکی ہے، رپورٹ

خیبر پختونخوا میں ویڈیو گیمنگ انڈسٹری کو فروغ دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بہت جلد ورچوئل گیمنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی کیا جائے گا، مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی

 کورونا ویکسین کیلئے پاک فضائیہ کا طیارہ چین روانہ

اسلام آباد سے کورونا ویکسین صوبوں تک پہنچائی جائے گی

پاکستان کو فروری سے کورونا ویکسین ملنا شروع ہوجائیگی،اسد عمر

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ کوویکس کی جانب سے پاکستان کو ایک کروڑ 70 لاکھ ویکسین ڈوز فراہم کرنےکا خط موصول ہوا ہے

ایف بی آر نے ہدف سے زائد ریونیو حاصل کرلیا

جولائی تا جنوری 2570 ارب روپے کا نیٹ رینیو حاصل کیا ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز