لاہور جلسہ، ن لیگ کی جانب سے پلان بی تیار
لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کی صورت میں خواتین متحرک ہوں گی جب کہ خواتین اپنے اپنے حلقوں سے ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گی۔
پیرول کی مدت ختم: شہباز شریف اور حمزہ شہباز دوبارہ جیل منتقل
کوٹ لکھپت جیل منتقلی سے قبل شہباز شریف اور مریم نواز کی اہم ملاقات
یہ لوگ جیسا کریں گے ویسا بھریں گے، حمزہ شہباز
ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے یا جانے کی بات نہیں ہے، یہ ملک تباہ ہو رہا ہے آگے بنے گا کیا؟
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نماز جنازہ میں شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پنجاب: آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے
تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے جائیں گے
جیل میں مجھے چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا، مریم نواز
جس طرح کے ملک کے حالات ہوچکے ہیں اس میں حکومت کا جانا بنتا ہے، ن لیگی رہنما
پنجاب:سرکاری ملازمین گھر سے امور نمٹائیں گے
نئی پالیسی کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں ہوگا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کا انتقال لندن میں ہوا۔
بہترین محققین کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے81 اساتذہ شامل
پروفیسر ڈاکٹر مجاہد عباس، پروفیسر رفیع اور ڈاکٹرعبدالستار نظامی دنیا کے بہترین دو فیصد محققین میں شامل
پنجاب: 2 ماہ کے دوران اسکولوں میں 472 کورونا کیسز سامنے آئے
ترجمان محکمہ اسکولز پنجاب کے مطابق صوبے کے 117 اسکولزوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
ن لیگی رہنما کا ایک روزہ ریمانڈ منظور
خواجہ عمران نذیر کو کل انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
لاہور کی فضا میں بیماریوں کی کثرت
شہر میں نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے کی بیماریاں بڑھ گئی ہیں
لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
عالمی ادارہ کی درجہ بندی میں بھارت کے شہر دہلی کو سب سے زیادہ آلودہ قرار دیا گیا ہے
پیدل لانگ مارچ: بلوچ طلبہ کا لاہور میں دھرنا، لیگی رہنماوں کی شرکت
ملتان سے بارہ روز کا پیدل سفر کر کے لاہور پہنچنے والے طلبہ کا کہنا ہے اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔
پنجاب کے 4 ہزار 2 سو اسکولز بنیادی سہولیات سے محروم
500 سے زائد اسکولوں میں ٹوائلٹ بھی موجود نہیں ہیں، سرکاری دستاویزات
پنجاب حکومت نے انصاف اکیڈمی کے قیام کا اعلان کر دیا
صوبائی حکومت نے انگلش کے لیے ایک ہزار سے زائد ٹرینرز تیار کر لیے ہیں، ڈاکٹر مراد راس
خواتین کو روزگار کے مواقع مہیا کرنے کیلئے جامعہ پنجاب کا اہم اقدام
بی ایس اور ماسٹرز پروگرام میں شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا ہے
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کیجانب سے انٹرمیڈیٹ طلبا کیلئے پروموشن پالیسی جاری
فرسٹ ایئر کے 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبا کو پاسنگ نمبروں سے ڈگری دی جائے گی۔
خواتین کو بااختیار بنانے اور روزگار کے مواقع مہیا کرنے کیلئے جامعہ پنجاب کا اہم اقدام
پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس اور ماسٹرز کی سطح پر داخلوں کا اعلان کیا ہے۔ امیدوار دس ستمبر سے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
لاہور اسلام آباد موٹروے پر ایک اور واردات
ذرائع کے مطابق مسافروں نےموٹروے پولیس کو اطلاع دی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا

