جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

جج ارشد ملک کی وڈیو کا معاملہ سپریم کورٹ میں 20اگست کو سماعت کے لئے مقرر

عدالت نے ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ 

’نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اسے جیسے مرضی چاہیں استعمال کریں‘

چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس نیب کیس کے ملزم کی بریت کی درخواست کی سماعت کے دوران دیے۔ 

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتےکی توسیع

نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے اب 9 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں

مالی سال 2018 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) ذرائع کا کہناہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 

سپریم کورٹ:وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی  سے متعلق  نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 6 اگست کو سماعت کرے گا۔ 

حکومت نے تاجروں کیلئے ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری کردیا

چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ اوردکانداروں کے لیے سادہ اور آسان ریٹرن فارم  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 

خریدار غیر رجسٹرڈ سپلائر کو شناختی کارڈ دینے کا پابند نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ خریدارہمیشہ خریداری پر رسید طلب کریں جس پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر درج ہو ۔

سپریم کورٹ:ممبر سندھ اسمبلی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

معظم علی خان حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر ممبر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تهے۔

ملک بھر کی جیلوں میں 2لاکھ 80ہزار سے زائد قیدی ہیں، رپورٹ

وفاقی محتسب کی طرف سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو جیلوں میں رکھے جانے کا انکشاف ہو اہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول 5روپے 15 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے65 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز