جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیرخطے امن ممکن نہیں، آرمی چیف

سیکیورٹی اخراجات بڑھانے کے لیے انسا نی ترقی کی قربانی دینا پڑتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے سے متعلق جسٹس فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کبھی نہیں کہا کہ تمام مقدمات میں براہ راست کوریج ہو، صرف اپنے کیس کی براہ راست کوریج کی استدعا کی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فارن فنڈنگ کیس:عمران خان کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئےمنظور

الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں تھا کہ اکبر بابر کو پارٹی رکن قرار دے، انور منصور خان

سیکیورٹی فورسز کا سوات میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مقامی شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

شہزاد اکبر سے تعلق رکھنے والے شخص نے قتل کی دھمکی دی لیکن تفتیش روک دی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آٹھ ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پاکستانی ہندوؤں کا قتل، سپریم کورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی

سپریم کورٹ میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے بھارت میں قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

اسپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ حقائق کا دوبارہ جائزہ لے کر 2 ماہ میں فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن ہوگا، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

طے یہ کرنا ہے کہ الیکشن کچھ پولنگ اسٹیشنز پر ہو یا پورے حلقے میں، سپریم کورٹ

مہارت اور تربیت کا ہر چیلنج کے مؤثر جواب میں اہم کردار ہوتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کے فیلڈ ایریا کا دورہ، آئی ایس پی آر

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں من پسند افسران تعینات کر کے الیکشن متنازع بنائے، الیکشن کمیشن

حکومتی عہدیداران، سیکیورٹی ایجنسیز اور سیاسی نمائندوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب

ٹاپ اسٹوریز