جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

کسی بھی قسم کی سرحدی خلاف ورزی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

بلوچستان کو شر سے پاک کرنے کیلئے ریاست دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کر رہی ہے، سید عاصم منیر

پاکستان کسی صورت بھی دہشتگردی کے ذریعے اپنے امن پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا،کور کمانڈرز کانفرنس

دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کیلئے پرعزم ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایتھوپین ایئرلائنز کی پاکستان میں آمد کا خیرمقدم

راولپنڈی کے صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں، جنرل مینیجر عمر حیات

حادثات سے بچاؤ کے لیے ھمیں گیس کے محفوظ اور باکفایت استعمال کے کلچرکو فروغ دینا ہو گا۔

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 6 ماہ کی توسیع

 کسی امیدوار کی انٹیلیجنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید ہو گا

سی پیک متوازن ترقی میں لانگ ٹرم منصوبہ ہے، چینی ڈپٹی مشن

مقامی کرنسی میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سے امریکی ڈالر پر انحصار کم ہو گا، چیئرمین ایریڈ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ساڑھے 9 ہزار ارب روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے آڈٹ اعتراضات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں

سی ڈی اے کی عدم توجہی، پارلیمنٹ ہاؤس کی کنٹین زبوں حالی کا شکار

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے خطوط پر سی ڈی اے تاحال عمل نہیں کر سکا

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کم، اپریل میں شرح 17.34 فیصد ریکارڈ

مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد رکارڈ کی گئی تھی، ادارہ شماریات

سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کی جمع کرائی گئی رقم سندھ اور بیرون ملک سے آنے والے پیسے وفاقی حکومت کو دینے کا حکم

بیرون ملک سے بھی 35 ارب روپے سپریم کورٹ اکاؤنٹ میں آئے تھے، وہاں سے رقم بھیجنے والوں کو عدالت نے نوٹس بھیجنا لازم سمجھا۔

فیض آباد دھرنے کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے سے 9 مئی جیسے پرتشدد واقعات رونما ہوئے، سپریم کورٹ

فیصلے کے تناظر میں نہ کسی کو زمہ دار ٹھہرایا گیا نہ ہی پر تشدد احتجاج پر احتساب ہوا، تحریری حکمنامہ

افغان عبوری حکومت دوحہ معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا  کوئٹہ گیریژن کا دورہ،ژوب حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت

انتخابی اصلاحات، سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا، اعظم نذیر تارڑ

انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون کی گفتگو

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات ہر آزمائش میں پورا اترے، جنرل ساحر شمشاد مرزا

چین سے دوستی پاکستانی عوام کے دلوں میں مضبوط جڑیں رکھتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی دورہ چین میں ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو، آئی ایس پی آر

مہنگائی37.97 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اپریل کے مقابلے میں مئی میں مہنگائی میں 1.58 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستیں، چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح گیارہ بجے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف دائر درخواستیں سنے گا۔

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف

منظم منصوبہ بندی کے تحت پیش آنے والے المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی، جنرل سید عاصم منیر

نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

بجلی کے صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp