امیر جماعت اسلامی ژوب بازار میں جلسے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔
Author: ویب ڈیسک
میں پی ٹی آئی میں3مختلف عہدوں پر فائز تھا،میں ان تینوں عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 33 ہزار600 روپے ہوگئی۔
دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا اور اس کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہو کر 285 روپے62 پیسے پربند ہوا ہے۔
استحکام ترقی کی بنیاد ہے، امید ہے پاکستانی سیاسی قوتیں استحکام کی کوشش کریں گی، تاکہ پاکستان اور چین مل کر اقتصادی محاذ پر ترقی کر سکیں۔
عمران خان نہیں چاہتے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑائی ہو،باجوہ صاحب کے ساتھ تھی وہ ہٹ گئے ہیں۔
روس سے درآمد کی گئی گندم کی قیمت تقریباً 9,500 روپے فی ٹن ہے جو کہ کراچی میں گندم کی مقامی قیمتوں 12,500 سے 14,500 فی ٹن سے کافی کم ہے۔
ایمریٹس 17 مئی اور 19 مئی کو بالترتیب اسلام آباد اور کراچی سے ’کیبن کریو‘ کی بھرتیاں کرے گی۔
اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔
2.76 ڈالر اضافے کے بعد امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 71.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے
پاکستان کے لیے ادائیگیوں میں عدم توازن کے بحران کو حل کرنا بہت اہم ہے
دونوں کمپنیوں نے گزشتہ سال سے کئی فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔
اس وقت سر کاری ٹی وی کے اخراجات کیلئے بجلی کے بلوں کے ذریعے 35 رو پے ما ہانہ وصول کئے جا رہے ہیں۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی ساڑھے 3 ڈالر سستا ہو کر فی بیرل قیمت 68.60 پر آگئی ہے














