Author: ویب ڈیسک

Hasnat Mughal is a Islamabad based senior journalist, working for @humnewspakistan. He has previously worked for Express Tribune, GEO & other media outlets as web editor. He can be reached at https://twitter.com/MrMHM46 on twitter.

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کا فی تولہ بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1458 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے ہے۔

Read More