خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز خاران سے 11 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا
پارلیمنٹ میں گھسنے والا پراسرار جانور کیا؟ ہم نیوز نے پتا چلا لیا
یہ پراسرار اور عجیب و غریب جانور اکثر پھلوں کے درختوں کے درمیان اپنی غذا اور خوراک حاصل کرنے کے لیے منڈلاتا نظر آتا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: قطر میں اربوں ڈالرز کی لاگت سے بنائے گئے اسٹیڈیمز کا مستقبل کیا؟
قطر کی کل آبادی ان آٹھ اسٹیڈیمز میں ناصرف باآسانی سما سکتی ہے بلکہ 50,000 نشستیں پھر بھی خالی رہ جاتی ہیں۔
ورلڈ کپ جیت گئے تو بابراعظم 2048 میں پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے، سنیل گواسکر
سنیل گواسکر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی
بابراعظم نے کراچی کنگز کو چھوڑ کر نئی ٹیم جوائن کر لی
پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو کراچی کنگز کو دے دیا ہے
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
دونوں ٹیمز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔
میکڈونلڈ کا 30 سال بعد روس سے نکلنے کا فیصلہ
کمپنی نے یہ فیصلہ یوکرائن جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے انسانی بحران اور سپلائی چین کے مسائل کی وجہ سے کیا ہے۔
علیم ڈار کی دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش، ویڈیو وائرل
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔
شعیب اختر اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کھلاڑی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار
ایشیا کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کو ایشیا لائن کا نام دیا گیا ہے۔
ایشز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے
سابق آسٹریلوی کرکٹر کیری او کیف کو مخاطب کرتے ہوئے کمنٹیٹر کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہے آپ کو بابراعظم بہت پسند ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پٹرول کی قیمت میں8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر
پانی کا وقفہ: محمد رضوان نماز پڑھنے لگ گئے
محمد رضوان کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پنڈورا پیپرز میں سچن ٹنڈولکر اور شکیرا کا نام بھی شامل
بھارت کے سابق کپتان و کرکٹ سچن ٹنڈولکر اور معروف گلوکارہ بھی آف شور کمپنیوں کی مالک نکلیں۔ آئی سی
اور اب ’ع‘ سے عبدالقیوم نیازی۔۔۔
پی ٹی آئی رہنما عبدالقیوم نیازی آج جب آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوئے تو اتفاقاً حکومتی جماعت کے اہم حکومتی عہدوں پر ایک اور ’ع‘ کا اضافہ ہو گیا۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے
سرگئی لاروف وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ حکام سےبھی ملاقات کریں گے۔
چار سالوں کے دوران کئی مرتبہ ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا، معروف سائکلیسٹ ثمر خان
جب بھی میں اسلام آباد راولپنڈی میں سائیکل لے کر نکلتی ہوں مجھے پتہ ہوتا ہے کہ کچھ نہ کچھ ہو گا، ثمر خان
مہندر سنگھ دھونی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کھیل کے کس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔
میں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا، محمد آصف
ہمارے نظام کا بنیادی مسئلہ وہ سیلکٹرز ہیں جن کا اپنا کرکٹ کیریئر بہت محدود تھا اور وہ بہت عام کھلاڑی تھے۔

