حماد اظہر نے پنجاب کا ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ بتا دی
عمران خان کی جانب سے سابق وزیر میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید کو بھی پارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان میں ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹیک اڑ گئے
ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے 20 اپریل کو بلیو ٹک ختم کرنے کی حتمی تاریخی دی تھی۔
چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ
پاکستان کو پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک برتری حاصل ہے۔
پاک فوج کا طور خم بارڈ پر ریسکیو آپریشن جاری، مزید ایک لاش نکال لی گئی
پاک فوج کی بےلوث امدادی اور ریسکیو ٹیموں کا سرچ اور ریسکیو آپریشن زور و شور سے جاری ہے۔
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا
سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں شوال کے چاند نظر آنے کی تصدیق کی اور اعلان کیا کہ عیدالفطر جمعہ 21 اپریل سے شروع ہوگی۔
عیدالفطر کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ مسجد قاسم علی خان کمیٹی نے بھی اعلان کر دیا
کمیٹی اعلان کرتی ہے کہ کل 30 واں رمضان المبارک ہوگا۔ اور عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ 2023 کو ہوگا ۔
کراچی اور لاہور میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔
عمران خان و دیگر کیخلاف جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔
جس شخص کو اب تک نااہل ہو جانا چاہئے تھا عدالت اسے سیاست کا محور بنا رہی، مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو اب تک نااہل ہو
مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنیوالے ڈرائیور سے متعلق عدالت کا بڑا حکم
عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانےکا حکم دے دیا۔
اقوام متحدہ کی افغانستان کو دھمکی
اگر خواتین عملے کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو وہ افغانستان سے واپس چلے جائیں گے۔
ریلیف میں انقلاب: پاکستان میں طیبہ اور راحت کی ٹوکنائزڈ امداد
طیبہ نے ایک نیپالی کمپنی رمسن راحت کے ساتھ مل کر پاکستان میں پہلی مرتبہ سوشل ویلفئیر کی ٹوکنائزیشن متعارف کروائی ہے۔
بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا
یہ پہلی بار ہے جب چین کی جگہ بھارت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بنا ہے۔
واٹس ایپ پر پابندی کا خطرہ
واٹس ایپ، سِگنل، وائبر اور ایلیمنٹ سمیت دیگر میسجنگ سروسز نے اس بل کو ایوانِ بالا میں پیش کیے جانے سے قبل اس کے خلاف ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں۔
پیٹرول سبسڈی سکیم، حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈٹ گئی
حکومت نےصارفین سے 75 روپے فی لیٹر تک اضافی وصول کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مئی میں موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی
28 اپریل سے 5 مئی کے دوران بارش برسانے والا سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے
ہمارے کارکنوں کے سافٹ وئیر اپڈیٹ کئے جا رہے، عمران خان
یہاں قانون کی حکمرانی کی بجائے محض جنگل کا قانون ہی رائج ہوتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیٹ جی پی ٹی کی بہترین کرکٹ ٹیم کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟
اس ٹیم میں دو پاکستان کرکٹرز، دو بھارتی، چار آسٹریلوی، دو جنوبی افریقی جب کہ ایک ایک کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا شامل ہے۔
ڈالر سستا، سونا مہنگا ہو گیا
سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
پاکستان میں 26 افراد میں کورونا کی تشخیص
ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

