غیاث الدین
غیاث الدین

گیس چوری:سوئی سدرن کو سالانہ 2 ارب  روپے نقصان کا سامنا

سوئی سدرن  حکام کی طرف سے شروع کیے گئے آپریشن ’گرفت‘ کو تقریبا دوسال گزرگئے ہیں مگر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کیے جاسکے ہیں۔ 

ایف بی آر نے سندھ میں 13200 مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کا سُراغ لگا لیا

30 جون کے بعد گاڑیاں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف بے نامی ایکٹ کے تحت قید کی سزا اور اثاثے بھی ضبط کئے جاسکیں گے۔ 

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان

واضح رہے گزشتہ دون دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا رجحان ملا جلا رہا۔ 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  کاروبارکا آغاز منفی رجحان سے ہوا تاہم بعد میں ملاجلا رجحان رہا۔ 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

گزشتہ  ایک دن میں 100 انڈیکس میں 1.4 فیصد کمی ہوئی۔ شئیرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے 80 ارب روپے ڈوب گئے۔

اسٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان جاری،487پوائنٹس کمی پر بند

کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 170پوائنٹس کمی سے انڈیکس 35ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 404پوائنٹس کمی پر بند

پی ٹی آئی کی حکومت کے اقتدار میں آنے سے اب تک ڈالر کی قیمت میں  لگ بھگ 24 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی چھلانگ، نیا ریکارڈ قائم

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 157 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا ہے۔

رواں ہفتہ: اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال، ڈالر اور سونے کے نرخ

رواں ہفتےڈالرنےایک بارپھراونچی اڑان بھری اوریوں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر157روپے50پیسے پرپہنچ گیا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بےقدری کا سلسلہ آج بھی جاری

آج انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں ستر پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کا اضافہ ہواہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز