غیاث الدین
غیاث الدین

پاکستانی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے،مرکزی بنک

اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق اجناس پیدا کرنے والے شعبوں کی کمزور کارکردگی نے بھی خدمات کے شعبے کی کارکردگی کو محدود کیاہے۔ 

ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ کا نام سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے کا اعلان

ایف بی آر کے مطابق مرحوم کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ان کے اہل خانہ کو 3 سال کے مساوی تنخواہ بھی ادا کی جائے گی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 35 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں دن بھر میں 2 کڑوڑ 33 لاکھ شئیرز کے سودے ہوئے

چمڑا فیکٹری مالکان نے ملک بھر میں کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا

چیئرمین ٹینریز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ 5جولائی یعنی کل سے تمام فیکٹریاں کھالوں کی خریداری بند کردینگی۔ 

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی  کی قدر میں اضافہ

 انٹربنک میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے سستا ہو گیا اور 156 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہورہاہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

گزشتہ روز کے ایس ای 100 انڈیکس 589 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 34 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 314 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

لگ بھگ دن بارہ بجے تک 100انڈکس میں 279پوائنٹس کی کمی ہوچکی تھی اور انڈکس 33ہزار 809پوائنٹس پر چلا گیا۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں  آج مزید تگڑا ہوگیا

فاریکس ڈیلرزنے ہم نیوز کو بتایا کہ انٹر بنک میں ڈالر 162.16 سے بڑھ کر 164.16 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچاہے۔ 

انٹر بنک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 162 روپے تک پہنچ گیا

آج کاروباری دن کے آغاز ہی میں اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک میں ڈالر 156.98 سے بڑھ کر160 روپے کی نئی بلند ترین سطح ہر پہنچ گیا۔ 

مرکزی بنک نےچالیس ہزار روپے کے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی فروخت روک دی

40ہزار روپے کےپرانے پرائز بانڈز کی اب کوئی قرعہ ندازی بھی نہیں  ہوگی اور نہ ہی31مارچ 2020کے بعد انہیں کیش کرایا جاسکے گا۔ 

ٹاپ اسٹوریز