ویب ڈیسک

عمران خان اکیلے نہیں، ان کو لانے والے بھی مجرم ہیں، نوازشریف

"پی ٹی آئی نے یہ کیسا الیکشن بائیکاٹ کیا کہ عمر ایوب کی اہلیہ خود الیکشن لڑ رہی تھیں؟"

ہانگ کانگ کے رہائشی ٹاورز میں خوفناک آگ، 36 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

شہری قریبی پل پر جمع ہو کر بے بسی کے ساتھ ٹاورز سے اٹھتے دھوئیں اور شعلوں کو دیکھتے رہے

سردیوں میں جلد کی رنگت کیوں خراب ہوتی ہے؟

سردیوں میں مردہ خلیے جلد کی سطح پر جمع ہونے لگتے ہیں اور چہرہ ماند، بے رونق اور کالا دکھائی دیتا ہے

بھارتی کپتان سوریا کمار کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے ٹاکرے پر تبصرہ  

"ورلڈ کپ کے فائنل میں نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں"

دبئی ایئر شو حادثے کے بعد آرمینیا نے بھارتی جنگی طیارے کی خریداری معطل کردی

آرمینیا اب متبادل آپشنز پر غور کر رہا ہے جن میں جنوبی کوریا کا FA-50، اور فرانسیسی رافیل شامل ہیں

تائیوان نے “چین سے مقابلے کیلئے” دفاعی بجٹ میں 40 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا

واشنگٹن کی جانب سے بھی تائیوان پر دفاعی بجٹ بڑھانے کا دباؤ موجود ہے

 2026 میں کون سے بڑے عالمی واقعات رونما ہونے والے ہیں؟

بھارت کی خلائی ایجنسی 2027 میں اپنے پہلے خلاباز کو مدار میں بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے

خاتون نے پانی سمجھ کر تیزاب سے کھانا پکا ڈالا؛ اہل خانہ ہسپتال منتقل

متاثرین میں 3 بچے اور 3 بالغ شامل ہیں، ایک بچے کی حالت اسپتال لاتے وقت تشویشناک بتائی گئی

یوکرین امن منصوبے پر پیشرفت کو تیار؛ ٹرمپ نے بھی ڈیڈ لائن میں نرمی کر دی

"مذاکرات میں یورپی اتحادیوں کو بھی شامل ہونا چاہیے تاکہ مستقبل کے کسی بھی معاہدے کو عملی اور قابلِ قبول بنایا جا سکے"

طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون مارکیٹ میں آ گیا

دونوں فونز میں 200 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 12 میگا پکسل الٹرا وائیڈ لینس شامل ہے

 یو اے ای کے اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

اس شیڈول کا مقصد طلبہ و اساتذہ کو امتحانات، تربیت اور تعطیلات کے لیے مناسب وقت فراہم کرنا ہے

27ویں آئینی ترمیم سے حکومت کی مقبولیت تیزی سے گری، ہاتھ مروڑ کر اکثریت حاصل کی گئی، فضل الرحمان

"27ویں ترمیم کے معاملے میں حکومت کا فرض تھا کہ وہ اپوزیشن کو اعتماد میں لیتی، مگر ایسا نہیں ہوا"

روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر بھرپور طاقت سے حملہ؛ ہلاکتیں

یوکرین نے حملے کو امریکا کی امن کے لیے جاری کوششوں کے بعد روسی صدر کا ’’دہشت گردانہ جواب‘‘ قرار دیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بیک وقت اذان اور نماز کا نظام کب نافذ ہوگا؟

جڑواں شہروں کے بعد ملک بھر میں اذان اور باجماعت نماز کے یکساں اوقات کا نفاذ کر دیا جائے گا

تدفین سے پہلے کفن میں حرکت، تھائی لینڈ میں مردہ قرار دی گئی عورت زندہ نکل آئی

بھائی کے مطابق خاتون 2 سال سے صاحبِ فراش تھیں اور اچانک سانس لینا بند کر دیا تھا

ایتھوپیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ پاکستان بھی پہنچ گئی؛ متعدد پروازیں منسوخ

جدہ، کویت، ابو ظہبی اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کی جانب جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئیں

پاکستانی شہریوں کیلئے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع

پروگرام کے تحت امیدوار جرمنی میں اپنی قیام کے دوران ہفتے میں 20 گھنٹے تک پارٹ ٹائم کام بھی کر سکیں گے

لیسکو میں خراب میٹروں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

نیپرا کے قوانین کے تحت لیسکو پر لازم ہے کہ وہ تمام خراب میٹر تبدیل کرے

بالی ووڈ کا ایک عہد تمام؛ دھرمیندر کی زندگی پر ایک نظر

انہیں ان کی وجاہت، اسکرین پر بھرپور موجودگی اور ایکشن کرداروں کی وجہ سے ’’انڈیا کے ہی مین‘‘ کے لقب سے بھی جانا جاتا تھا

دوسرا ایشز ٹیسٹ، آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

عثمان خواجہ کمر کے درد کے بعد گھر لوٹ گئے ہیں اور ان کا بریسبین میں کھیلنا یقینی نہیں

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp