ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی January 11, 2024 ویب ڈیسک کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 11 پیسے پر بند ہوا ہے۔ ٹیگز :ڈالر کی قیمت متعلقہ خبریں آپ شہدا کے مجسموں کو توڑ سکتے ہو، ہمارے عزم کو نہیں، بھائی کرنل شیر خان شہید برازیل میں بارشیں، 100 سے زائد افراد ہلاک پاک بھارت تعلقات صرف کرکٹ کے ذریعے ٹھیک ہوسکتے ہیں، شاہد آفریدی