ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی December 19, 2023 ویب ڈیسک سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کراچی ڈیفنس خیابان شمشیرمیں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئیں۔ بیٹے حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ والدہ فہمیدہ مرزاکونجی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔ ٹیگز :Fehmida Mirzaفہمیدہ مرزا متعلقہ خبریں پشاور : جی ٹی روڈ پر ٹریفک روانی کے لئے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ پیاز کی قیمت میں نمایاں کمی جتنی زیادتیاں کرنی ہیں کرو، جیل میں خوش ہوں، یاسمین راشد کا پیغام