ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر April 19, 2022 ویب ڈیسک ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔ عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔ ٹیگز :ترین گروپعون چودھریمشیروزیر اعظم متعلقہ خبریں سوزوکی کمپنی کا اپنی گاڑیاں سستی کرنے کا اعلان خلیجی ریاستوں میں بارشیں، پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے ہدایات جاری ڈیرہ اسماعیل خان ، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک