بادل پھر برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

مالاکنڈ: بٹ خیلہ میں طوفانی بارش نے شہر ڈبو دیا

بارش کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ 

محکمہ موسمیات کی کراچی والوں کیلئے خوشخبری

کراچی میں آج کہیں ہلکی تو کہیں درمیانے درجے کی بارش متوقع۔ 

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد میں شام یا رات میں گر دآلود ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات

اسلام آباد میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا

خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا زور ابھی اور ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سپیل طویل ہونے کی پیشگوئی کردی

راولپنڈی اورلاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا امکان بھی موجود

کراچی میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید3 روز تک موسم ابر آلود رہے گا

سال نو کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسکردو ، گلگت ، ہنزہ ، چلاس اور زیارت میں برفباری سے پہاڑ سفیدی میں چھپ گئے۔

پیر سے بارشوں اور برفباری کا امکان

آئندہ ہفتے موسم شدید سرد رہے گا

ٹاپ اسٹوریز