معروف یوٹیوبر ویڈیو بناتے ہوئے پہاڑ سے گر کر ہلاک

ڈینمارک کے معروف یوٹیوبر البرٹ ڈیرلنڈ اٹلی کی پہاڑیوں پر ویڈیو بناتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

 پاپ گروپ ای ایکس او کے سابق رکن کرس وو کو بیجنگ پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی

افغانستان کے 200 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول

ہر ہفتے کم سے کم 30 ہزار افغان گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں، امریکی اخبار

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

ترکی کی ایمرجنسی اورڈیزاسٹر اتھارٹی نے 5 صوبوں میں آگ سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے

بیلاروس کی ایتھلیٹ کا جاپان سے واپس جانے سے انکار

سوشل میڈیا پر کورچز پر تنقید کرنے پر بیلاروس کی حکومت نے ایتھلیٹ کرسٹینا سیمنوسکایا کو واپس بلایا تھا

میانمار: عبوری حکومت قائم، مِن آنگ ہلینگ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا

فوجی حکمران مِن آنگ ہلینگ کا کہنا ہے کہ 2023 تک میانمار کے انتخابات نہیں ہوں گے

افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید جھڑپیں جاری

غزنی میں طالبان نے داڑھی تراشنے اور اسمارٹ فون کے استعمال سے منع کر دیا، مقامی میڈیا

ماضی کی طرح لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں، امریکی سائنسدان

ویکسین نہ لگوانے والے افراد ڈیلٹا ویریئنٹ سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی

ہوشیار: کورونا، ڈیلٹا سے بھی زیادہ خطرناک قسم کا انکشاف

لمباڈا ممکنہ طور پر کورونا کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ہے، تحقیقاتی رپورٹ

کشمیر پریمیئر لیگ سے بھارت خوفزدہ، آئی سی سی سے رابطہ کر لیا

کشمیر پریمیئرلیگ کا آغاز6 اگست سے مظفرآباد میں ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز