بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا 254 اے اے ہیلی کاپٹر ساگر ڈیم کے قریب گر کر تباہ ہوا

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کی مقبولیت میں کمی

امریکی میڈیا کے مطابق 48 فیصد امریکی کاملا ہیرس سے خوش نہیں۔

امریکا میں گلہری میں طاعون، لیک تاہوئی پر سیاحوں کا داخلہ بند

جھیل کے قریب گلہریوں میں طاعون پھیلانے والے بیکٹیریا کی موجودگی ثابت ہوئی ہے۔

بل اور ملینڈا گیٹس نے طلاق کے پیپرز پر دستخط کردیے

مائیکرو سافٹ کے بانی اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد طلاق کا اعلان کیا تھا

افغانستان: صدر اشرف غنی نے ملکی صورتحال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیدیا

جلد بازی میں کیے جانے والے انخلا کے باعث ملک کی سلامتی بدترین صورتحال سے دوچار ہے، پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن سے خطاب

یو اے ای: 3 سے 17 سال کے بچوں کو سائنو فارم ویکسین لگانے کا فیصلہ

بچوں کو سائنوفارم ویکسین لگانے کا فیصلہ مکمل کلینکی تحقیق اور جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔

بھارت کو کشمیر پریمیئر لیگ کا اتنا خوف کیوں ہے؟ وزیر خارجہ کا استفسار

کشمیر پریمیئر لیگ کا لوگوں کو انتظار ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ترکی: جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

آگ پر قابو پانے کے لیے روس، یوکرین، ایران اور آذربائیجان کی فائر فائٹرز ٹیمیں بھی مسلسل کوشش میں مصروف ہیں۔

چین میں کورونا کی ڈیلٹا قسم تیزی سے پھیلنے لگی

گزشتہ دس دنوں کے دوران چین کورونا کے 300 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

امریکا نے’افغان پناہ گزین‘پروگرام میں توسیع کردی

جن کو ابھی تک ویزے نہیں ملے، انہیں کسی اور ملک منتقل کر دیا جائے گا تاکہ وہ محفوظ رہیں

ٹاپ اسٹوریز