کورونا کا دنیا پر سب سے بڑا وار، 25 لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ

پانچ روز میں دنیا بھر میں ایک کروڑ کے قریب کیسز ریکارڈ سامنے آئے ہیں

اومیکرون کی ایک خطرناک علامت جو نیند میں سامنے آتی ہے

ایک تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ قرنطینہ کے دوران مسلسل اکیلے رہنے کی وجہ سے بھی ایسے افراد میں یہ کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

برطانیہ: گھریلو بدسلوکی، رپورٹ درج کرانے کے لیے وقت بڑھانے کا فیصلہ

دودھ پلانے والی ماؤں کی تصاویر بنانے یا لینے سے روکنے کے لیے بھی ایک نیا جرم متعارف کرائیں گے، ڈومینک راب

ہوشیار: ڈیلٹا اور اومیکرون کے بعد کورونا کی نئی قسم آئی ایچ یو دریافت

فرانسیسی سائنسدانوں کے مطابق 46 جینیاتی تبدیلیوں والا کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ آئی ایچ یو (B16402) سے اب تک کل 12 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

برطانیہ، پی سی آر ٹیسٹ میں نرمی کا فیصلہ

 ٹیسٹنگ کے نئے قوانین کا اطلاق گیارہ جنوری 2022 سے ہو گا ۔

بھارتی پنجاب کے عوام نے نریندر مودی کو جلسہ کرنے سے روک دیا

نریندر مودی کے پنجاب آمد کے موقع پر کسانوں نے شدید احتجاج کیا اور ضلع فیروزپور میں ان کے قافلے کا راستہ روک دیا۔

امریکہ، ایک دن میں کورونا کے 10 لاکھ سے زائدکیسز رپورٹ: عالمی ریکارڈ قائم

رپورٹ ہونے والے نئے کیسز میں سے 59 فیصد او میکرون کے ہیں، حکومتی اعداد و شمار

آسمان سے مینڈکوں اور مچھلیوں کی بارش

ہیئرفورڈ شائر کے لوگ اپنے صحن اور گھر کے باہر مچھلیوں اور مینڈکوں کو دیکھ کر حیران ہیں اورپوچھ رہے ہیں کہ یہ سب کیسے ہوا؟

امریکہ: برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، لوگ خوار، 90 کلومیٹر طویل گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں

امریکہ کے ریاست ورجینیا میں برفانی طوفان کے باعث شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

ایما واٹسن فلسطینیوں کی آواز بننے پر یہود دشمن قرار

ہالی ووڈ اداکارہ نے فلسطینی احتجاج کی تصویر شئیر کی جس پر ’یکجہتی ایک فعل ہے‘ کے الفاظ درج تھے

ٹاپ اسٹوریز