بنگلہ دیش میں ووٹنگ کے دوران ہنگامے، 10 افراد جاں بحق

دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

کورونا کیسز کی تعداد 30 کروڑ سے تجاوز

امریکہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد5 کروڑ 95 لاکھ سے بڑھ گئی

درخت کاٹنے پر شہری کو زندہ جلا دیا گیا

بھارت میں 150 لوگوں نے مل کر 34 سالہ شہری کو زندہ جلا دیا

کتے کی سالگرہ پر آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

30 منٹ تک جاری رہنے والے ڈرون شو میں 24 لاکھ روپوں سے زائد کا خرچہ آیا

2021 میں اسرائیل کے ہاتھوں 313 فلسطینی شہید

گزشتہ سال سب سے زیادہ شہادتیں مئی 2021 میں ہوئیں۔

روسی خلائی راکٹ کا ملبہ بحر الکاہل میں گر گیا

بحر الکاہل میں ملبہ جس جگہ گرا، اسے پوائنٹ نیمو کے نام سے جانا جاتا ہے۔

قازقستان مظاہرے، 12 پولیس اہلکار، ملک میں ایمرجنسی نافذ

مظاہرین نے پولیس کے کئی دفاتر پر بھی دھاوا بولا جسے ناکام بنا دیا گیا

طالبعلم کو کورونا ویکسین لگانے پر ٹیچر گرفتار

ایسی غفلت پر ٹیچر کو چار سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے، انتظامیہ

امریکا: ہاؤسنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی 8 بچے ہلاک

8 لوگ اپنی مدد آپ کے تحت عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوئے

ٹاپ اسٹوریز