بیٹی کو کیوں ڈانٹا ؟ بھارتی فوجی نے ٹیچر کو گولی مار دی

بھارتی فوجی کے خلاف رپورٹ درج کر لی گئی لیکن وہ فرار ہو گیا

سعودی عرب، امارات اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں9 ہزار991 پاکستانی قید

سعودی عرب میں سب سے زیادہ 2 ہزار 5 سو 55  پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ کا سینیٹ میں تحریری جواب

کورونا کا خوف: بھارت میں کرفیو نافذ

 نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ  بھی مثبت آگیا ہے

امریکی سیکریٹری دفاع کورونا وائرس سے متاثر

لائیڈ آسٹن نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد پانچ دن کے لیے قرنطینہ کرلیا ہے۔

ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی

تین جنوری 2020 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر قاسم سلیمانی کو ڈرون میں حملے میں شہید کیا گیا

جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، عمارت تباہ،ایک ملزم گرفتار

عمارت کا وہ حصہ مکمل طور پر جل گیا جہاں اراکین پارلیمنٹ بیٹھتے تھے

خبردار!!!ماسک نہ لگانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ

دوسری بار ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے

بھارتی انتہا پسندی، ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین نیلامی کے لیے پیش

آن لائن نیلامی میں مقبوضہ کشمیر کی مسلمان خاتون صحافی قرۃ العین رہبر کی تصویر بھی اپ لوڈ کی گئی

سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک نے استعفیٰ دے دیا

اقتدار سنبھالنے والے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کو اکتوبر میں گرفتار کیا گیا تھا

نئےسال کا آغاز، ایک دن میں 4ہزار پروازیں منسوخ

فلائٹ ایئرکے مطابق پچھلے دس دنوں میں دنیا بھر میں 14ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز