استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اتنے لمبے عرصے کی سزا سنائی گئی ہے۔

دولہا کی بارات میں تابوت کے اندر آمد، مہمان حیران و پریشان

اب تک لاکھوں افراد ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں لیکن اکثریت نے اس حرکت پہ ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

2 سے زائد بچوں والے اب الیکشن نہیں لڑ سکیں گے

9 فروری 2013 کے بعد بھی اگر کسی کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تو وہ بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گا۔

امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی واپسی

ری پبلکنز نے مڈ ٹرم الیکشنز میں 218 نشستیں حاصل کرلیں

جج رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گرفتار جج کو 4 سے 5 سال قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔

امریکی صدر سیڑھیوں پر چڑھتے لڑکھڑا گئے

انڈونیشین صدر نے امریکی صدر کا بازو پکڑ کر انہیں سہارا دی

دنیا میں 8 ارب واں بچہ کہاں پیدا ہوا؟

پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے

سابق امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس میں واپسی کا اعلان

فیصلہ امریکہ کے روشن مستقبل کی خاطر کیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

روسی میزائل پولینڈ میں گر گیا،دو افراد ہلاک

پولیش وزیر اعظم نے قومی سلامتی اور دفاعی امور کے لیے ایک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیاہے۔

دنیا کی آبادی8 ارب ہو گئی

عالمی آبادی کو 7 ارب سے 8 ارب ہونے میں 12 سال لگے۔

ٹاپ اسٹوریز