ماحولیاتی نقصان اٹھانے والے ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے کا معاہدہ طے

فنڈ سے ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کو نقصان کا ازالہ کرنے میں مدد مل سکےگی

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹراکاونٹ بحال

ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاونٹ کو بحال کرنے سے متعق ٹوئٹرپر ووٹنگ کرائی گئی

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو عام انتخابات میں شکست

97 سالہ مہاتیر محمد کو 1969 کے بعد پہلی بار شکست کاسامنا کرنا پڑا،وہ 4 ہزار566 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے۔

دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں کے ساتھ دیں گے، کیم جونگ

شمالی کوریا کا جاپان کے سمندر میں بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

امریکی صدر جوبائیڈن کے صاحبزادے کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکا اعلان

اعلان اوور سائیٹ اینڈ ریفارم کے سینئر رکن جیمز کومر ، نمائندہ جم جارڈن اور دیگر ریپبلکنز نے واشنگٹن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

سستا لہنگا، مہنگا پڑ گیا

دلہن نے سستے لہنگے کی وجہ سے اپنی شادی روک دی

ٹوئٹر نے اپنے دفاتر بند کردئیے

دفاتر بند کرنے کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا

ریپبلکنز کی جیت ، سپیکر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

پلوسی نے 2019 اور 2021 میں سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کے دوران ایوان کی صدارت کی

استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اتنے لمبے عرصے کی سزا سنائی گئی ہے۔

دولہا کی بارات میں تابوت کے اندر آمد، مہمان حیران و پریشان

اب تک لاکھوں افراد ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں لیکن اکثریت نے اس حرکت پہ ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز