امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا

وینزویلا کی امندا ڈوڈیمل فرسٹ رنر اپ اور مس ڈومینیکن ریپبلک اینڈرینا مارٹنیز فوونیر دوسری رنر کے طور پر منتخب ہوئیں۔

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع کو پھانسی

علی رضا اکبری پر جاسوسی کرنےکا الزام تھا۔

امریکی پولیس کا تشدد، سیاہ فام خاتون ہلاک

مزاحمت ختم کرنے کے باوجود پولیس خاتون کو کرنٹ لگاتی رہی جس کے باعث خاتون ہلاک ہو گئی۔

فوج نے ایران پر حملے کے 3 منصوبے بنائے، اسرائیلی فوجی سربراہ کا انکشاف

ایران کے پاس چار ایٹم بموں کی تیاری کا مواد موجود ہے، لبنان کو 50 سال پیچھے دھکیلنے کیلئے تیار ہیں، جنرل اویو کوچاوی کا ریٹائرمنٹ سے قبل انٹرویو

بدترین معاشی بحران، سری لنکا کا فوج کی تعداد آدھی کرنے کا فیصلہ

سری لنکا اگلے سال تک اپنی فوج کی تعداد ایک تہائی کم کر کے 135,000 اور 2030 تک 100,000 کر دے گا۔

چھٹیوں پر گئے ملازمین کو ڈسٹرب کرنے پر جرمانہ ہو گا

چھٹیوں پر گئے ملازم سے رابطہ کرنے پر 1200 امریکی ڈالر یا ایک لاکھ بھارتی روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، پڑوسی ملک نے گھس کر مارا

بھارتی رویئے سے تنگ میانمار کی فضائیہ نے بھارت کے سرحدی علاقے میں فضائی حملہ کیا۔

لبنان، بینک عملے کے رقم نکلوانے پر سخت سوالات، پریشان فوجی کی فائرنگ

دنیا کے جن ممالک میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں سب سے زیادہ بڑھی ہیں، ان میں لبنان دوسرے نمبر پر ہے، عالمی بینک

سری لنکا میں تنخواہوں اور پنشن کے لالے پڑ گئے

سری لنکا کے نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایران کا مزید اسرائیلی جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ

جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزمان کی تعداد نصف درجن سے زائد ہو چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز