اسرائیلی وزیر کا عوامی مقامات سے فلسطینی جھنڈے اتارنے کا حکم

قانون توڑنے والے دہشت گردانہ جھنڈے نہیں لہرا سکتے، اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی امور ایتمار بن گویر

جنیوا کانفرنس، پاکستان کیلئے ساڑھے 8 ارب ڈالرز سے زائد کی امداد

 جنیوا کانفرنس میں یورپی یونین نے 93 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ کیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں، کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے، فواد چودھری

اگر ساری کانفرنس ویڈیو لنک پر کرنی تھی تو جینیوا جانے کی کیا ضرورت تھی؟ پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کا استفسار

پاکستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے صرف الفاظ کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا خطاب

جنیوا، حکومت کی بڑی کامیابی، سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالرز کی امداد کے اعلانات

اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے چار ارب 20 کروڑ ڈالرز اور عالمی بینک نے دو ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

برازیل میں پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ

صدر نے فورسز کو مظاہرین کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا

چین میں مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم

اگلے 40 روز میں دو ارب سے زائد لوگ سفر کریں گے

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد

تمام سرکاری ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی لگائے جانے کا بھی امکان ہے۔

افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے طالبان کا چین سے معاہدہ

طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا۔

ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب

مک کارتھی کو 216 جبکہ ڈیموکریٹک امید وار حکیم جیفریز کو 212 ووٹ ملے۔

ٹاپ اسٹوریز