پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے، جمائمہ خان

 میرے بیٹوں کو انگلش نام نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹس پر غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، عمران خان کی سابق اہلیہ کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

یہ بین الاقوامی طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے، مبینہ جاسوس غبارہ گرانے پر چین برہم

مریکہ نے ریاست کیرولائنا کے ساحل کے قریب غبارے کو مار گرایاتھا

ایران میں خواتین کیلئے نئی سزاؤں کا اعلان

جرمانہ ادا نہ کرنے والی خواتین کو تمام سماجی خدمات سے محروم کر دیا جائے گا۔

امریکہ نے چینی غبارہ سمندری حدود میں گرا دیا

بحر اوقیانوس میں گرنے والے غبارے کے ملبے کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔

امریکی صدر نے اسرائیلی مؤقف مسترد کر دیا

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی صدر کو مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

بھارت نے 5 سالوں میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے

مختلف ممالک کی مختلف کمپنیوں سے 264 معاہدے کیے گئے تھے، بھارتی ڈپٹی وزیر دفاع

دنیا کی سب سے بڑی جیل کی تعمیر مکمل

اس سے قبل یہ سب سے بڑی جیل کا اعزاز ترکیہ کے پاس تھا۔

سوڈان: مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 21 افراد ہلاک

خانہ جنگی کے بجائے امن اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، اقوام متحدہ مشن کی اپیل

بنگلہ دیش نے پیٹرول ادھار مانگ لیا

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کے لیے 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔

پاکستانی نژاد امریکی شہری گوانتاناموبے جیل سے رہا

اپنی آئندہ زندگی بیلز میں گزاروں گا جہاں ریسٹورنٹ کھول کر پاکستانی کھانے متعارف کراؤں گا، ماجد خان کا عزم

ٹاپ اسٹوریز