دنیا کی سب سے بڑی جیل کی تعمیر مکمل

اس سے قبل یہ سب سے بڑی جیل کا اعزاز ترکیہ کے پاس تھا۔

سوڈان: مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 21 افراد ہلاک

خانہ جنگی کے بجائے امن اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، اقوام متحدہ مشن کی اپیل

بنگلہ دیش نے پیٹرول ادھار مانگ لیا

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کے لیے 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔

پاکستانی نژاد امریکی شہری گوانتاناموبے جیل سے رہا

اپنی آئندہ زندگی بیلز میں گزاروں گا جہاں ریسٹورنٹ کھول کر پاکستانی کھانے متعارف کراؤں گا، ماجد خان کا عزم

خالص سونے کا عروسی لباس فروخت کیلئے پیش

عروسی لباس کا وزن 9 کلو اور اس کی قیمت کمپنی نے 15.7 ملین پاؤنڈز مقرر کی ہے۔

پاکستانی آئی ٹی کمپنی سسٹمز کی بڑی کامیابی

سسٹمز نے ’سسٹمز عربیہ‘ کے نام سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کر دیا ہے۔

مسلمان خاتون رکن کو امریکہ کی اہم پارلیمانی کمیٹی سے نکال دیا گیا

دنیا بھر میں ظلم کے خلاف آواز اٹھاتی رہوں گی، الہان عمر

امریکہ میں لاکھوں افراد بجلی سے محروم

بجلی کا نظام ٹیکساس کے مرکزی شہر آسٹن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں شدید متاثر ہوا ہے۔

ایران کا اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنا ایران کا قانونی حق ہے، ایران

امریکی فضائی حدود میں مشتبہ چینی غبارہ

غبارے کو کم آبادی والے علاقے میں گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، امریکی حکام

ٹاپ اسٹوریز